آجا دل کو نہیں ہیں قرار Aaja Dil Ko Nahin Hai Karaar Lyrics in Urdu
ترسی ہوئی ہیں مدت سے آنکھیں
ترسی ہوئی ہیں مدت سے آنکھیں
نظروں کی دنیا آباد کر دے
نظروں کی دنیا آباد کر دے
نظروں کی دنیا آباد کر دے
نظروں کی دنیا آباد کر دے
تمکو بناکر حسن کا مالک
تمکو بناکر حسن کا مالک
کسنے کہا تھا جلاد کر دے
کسنے کہا تھا جلاد کر دے
کسنے کہا تھا جلاد کر دے
نظروں کی دنیا آباد کر دے
شرم او حیا کے قربان جاؤنشرم او حیا کے قربان جاؤں
سامنے آ کے دلشاد کر دے
سامنے آ کے دلشاد کر دے
سامنے آ کے دشاد کر دے
نظروں کی دنیا آباد کر دے
قبضے میں تیرہ ہیں دل کی دنیا
قبضے میں تیرہ ہیں دل کی دنیا
آباد کر یا برباد کر دے
آباد کر یا برباد کر دے
آباد کر یا برباد کر دے
آباد کر یا برباد کر دے
نظروں کی دنیا آباد کر دے
نظروں کی دنیا آباد کر دے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.