توبہ تمہارے یہ اشارے
ہم تو دیوانے ہیں تمہارے
راج یہ کیسے کھول رہی ہو
تم آنکھوں سے بول رہی ہو
جادو آتے ہیں تمکو سارے
توبہ تمہارے یہ اشارے
ہم تو دیوانے ہیں تمہارے
کھولیٹے ہو تار جو دل کے
تم ہی بتاؤ تم سے ملکے
جانو دل کوئی کیوں نا ہرے
توبہ تمہارے یہ اشارے
جسم دمکتا جادو جادو
زلف گھنیری خوشبو خوشبو
ساسیں ہماری محکی محکی
نظریں تمہاری بہکی بہکی
تمہارا بدن ہیں جیسے چمن
ہوش اڑا دے یہ نظرے
توبہ تمہارے یہ اشارے
ہم تو دیوانے ہیں تمہارے
راج یہ کیسے کھول رہی ہو
تم آنکھوں سے بول رہی ہوجادو آتے ہیں تمکو سارے
توبہ تمہارے یہ اشارے
کوئی نشہ ہیں چھلکا چھلکا
ہوش بچا ہیں ہلکا ہلکا
ہم ہیں جیسے کھویے کھویے
جاگے لیکن سوئے سوئے
مچلتی رہو پگھلتی رہو
باہوں کے گھیرے میں ہمارے
توبہ تمہارے یہ اشارے
ہم تو دیوانے ہیں تمہارے
کھولیٹے ہو تار جو دل کے
تم ہی بتاؤ تم سے ملکے
جانو دل کوئی کیوں نا ہرے
توبہ تمہارے یہ اشارے
توبہ تمہارے یہ اشارے
ہم تو دیوانے ہیں تمہارے
راج یہ کیسے کھول رہی ہو
تم آنکھوں سے بول رہی ہو
جادو آتے ہیں تمکو سارے
توبہ تمہارے یہ اشارے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.