تیرا بیمار میرا دل
میرا جینا ہوا مشکل
تیرا بیمار میرا دل
میرا جینا ہوا مشکل
کروں کیا ہائے
تیرا بیمار میرا دل
میرا جینا ہوا مشکل
کروں کیا ہائے
محبت میں نام کر جا
میرا نام لے لے کے مار جا
یہی بس ہیں دوا تیری میرے دیوانے
تیرا بیمار میرا دل
میرا جینا ہوا مشکل
کروں کیا ہائے کروں کیا ہائے
تو لے لے جان بھی میری جو
تیرہ کام آ جائے
تو رکھ دے ہاتھ بس دل پر
مجھے آرام آ جائے
تو لے لے جان بھی میری جو
تیرہ کام آ جائے
تو رکھ دے ہاتھ بس دل پر
مجھے آرام آ جائے
میں تجھ سے پیار کرتی ہوں
مگر دنیا سے ڈرتی ہوں
کروں کیا ہائے
محبت میں نام کر جا
میرا نام لے لے کے مار جا
یہی بس ہیں دوا تیری میری دیوانی
تیرا بیمار میرا دل
میرا جینا ہوا مشکل
کروں کیا ہائے
صبح سے شام تک یہ دل
تیرا ہی نام لیتا ہہائی یہ کیا بات مجھ میں
کی تو مجھ پے جان دیتا ہیں
صبح سے شام تک یہ دل
تیرا ہی نام لیتا ہیں
ہیں یہ کیا بات مجھمیں
کی تو مجھ پے جان دیتا ہیں
تو کتنی خوبصورت ہیں
مجھے تیری ضرورت ہیں
کروں کیا ہائے
محبت میں نام کر جا
میرا نام لے لے کے مار جا
یہی بس ہیں دوا تیری میرے دیوانے
تیرا بیمار میرا دل
میرا جینا ہوا مشکل
کروں کیا ہائے
بدن تیرا ایک شعلہ
مجھے جسنے جلا ڈالا
بدن تیرا ایک شعلہ
مجھے جسنے جلا ڈالا
میری مانو رے دیوانے
مجھے پاگل مجھے پاگل بنا ڈالا
اسے انکار میں سمجھوں
اسے اقرار میں سمجھوں
کروں کیا ہائے
محبت میں نام کر جا
میرا نام لے لے کے مار جا
یہی بس ہیں دوا تیری میرے دیوانے
تیرا بیمار میرا دل
میرا جینا ہوا مشکل
کروں کیا ہائے
تیرا بیمار میرا دل
میرا جینا ہوا مشکل
کروں کیا ہائے کروں کیا ہائے
کروں کیا ہائے کروں کیا ہائے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.