تیرا چاند چہرا بنانے کی خاطر
ہزاروں ستاروں کو توڑا گیا ہیں
تیرہ اس بدن کو سجانے کی خاطر
تو لاکھوں گلابوں کو جوڑا گیا ہیں
او تجھے دل کے نزدیک لانے کی خاطر
تیرہ نام سے نام جوڑا گیا ہیں
تیرہ بازؤں میں سمنے کی خاطر
زمانے کی رسموں کو توڑا گیا ہیں
تیرا چاند چہرا بنانے کی خاطر
ہزاروں ستاروں کو توڑا گیا ہیں
چرا تو لیا ہیں میرے دل کو لیکن
یہ در ہیں کہیں تو نظر نا چرا لے
اگر تجھکو شک ہیں میرے پیار پر
تو میری جان لیکر ابھی آجما لے
تیرہ لب پے سرخی جگانے کی خاطر
کنول کی رگوں کو نچوڑا گیا ہیتجھ دل کے نزدیک لانے کی خاطر
تیرہ نام سے نام جوڑا گیا ہیں
تیرا چاند چہرا بنانے کی خاطر
ہزاروں ستاروں کو توڑا گیا ہیں
تیرہ ہاتھ میں وہ لکیریں تو ہوںگی
جنہیں میرے دل کا پتا یاد ہوگا
وہ دل جو تمہاری وفا کا ہو قائل
اسے اور دنیا میں کیا یاد ہوگا
تیری یاد میں سب بھلانے کی خاطر
یہ چہرا ساری دنیا سے موڑا گیا ہیں
تیرا چاند چہرا بنانے کی خاطر
ہزاروں ستاروں کو توڑا گیا ہیں
زمانے کی رسموں کو توڑا گیا ہیں
کنول کی رگوں کو نچوڑا گیا ہیں
تمہاری نگاہوں کو اوڑھا گیا ہیں
ہزاروں ستاروں کو توڑا گیا ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.