تیرا چہرا مجھے گلاب لگے
دونوں عالم میں لاجواب لگے
دن کو دیکھو توہ آفتب لگے
شب کو دیکھو تو مہتاب لگے
تیرا چہرا مجھے گلاب لگے
دونوں عالم میں لاجواب لگے
روز ملتے ہو پر نہیں ملتے
ایسا ملنا بھی مجھکو خواب لگے
روز ملتے ہو پر نہیں ملتے
ایسا ملنا بھی مجھکو خواب لگے
پڑھتا رہتا ہو تیری سورت کو
تیری سورت مجھے کتاب لگیتیری سورت مجھے کتاب لگے
تیرا چہرا مجھے گلاب لگے
دونوں عالم میں لاجواب لگے
تیری آنکھوں کی مستیا توبہ
مجھکو چھلکی ہوئی شرب لگے
تیری آنکھوں کی مستیا توبہ
مجھکو چھلکی ہوئی شرب لگے
جب بھی چمکے گھٹا مے بجلی
مجھکو تیرا ہی وہ شباب لگے
مجھکو تیرا ہی وہ شباب لگے
تیرا چہرا مجھے گلاب لگے
دونوں عالم میں لاجواب لگے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.