تیرا انتظار کروں میرے یار
مجھے پیار سے کبھی توہ پکار
تیرا نام لے یہ دل بار بار
مجھے پیار سے کبھی توہ پکار
کیا دھوپ کیا گھٹاییں
کیا دھول کیا ہیں شبنم
تیرہ لیے بھولا دوں
ایک ساتھ سارے موسم
تو جو اشارہ کر دے
شام ای گلاب کر دوں
دل رو پڑے خوشی سے
میں اتنا پیار بھر دوں
آئے توہ پھر نا جائے
میں ہو وہ بہار۔
تیرا انتظار کروں میرے یارمجھے پیار سے کبھی توہ پکار
برسے نا برسے بادل
چمکے نا چمکے تارے
رنگ دے تو چاہتوں سے
میرے رات دن یہ سارے
میرے روپ رنگ کو
موتیوں کی کیا ضرورت
تو پیار سے جو چھو لے
ہو جاؤں خوبصورت
سو جنم سے ہوئی میں
تجھ پے نثار
تیرا انتظار کروں میرے یار
مجھے پیار سے کبھی توہ پکار
تیرا نام لے یہ دل بار بار
مجھے پیار سے کبھی توہ پکار۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.