تیرا جنون ہیں سر پے چڑھا،
مجھے نا سکون ہیں کردے رہا،
ہال یہ میرا…
دیکھ زارا۔۔
ہوش ہیں باقی مجھے میں کہا،
جینا موہال اب،
تیرا سوال ہیں اب،
دے بتا تو ذرا،
کیا نام لوں میں تیرہ پیار کا
تو محبت نہیں ہیں توہ کیا
تجھسے راہت مل تو بتا
ہم۔۔
تو محبت نہیں ہیں توہ کیا
تجھسے راہت مل تو بتا
ہم۔۔
ہم۔۔ تیرہ پڑو،
دل کے ورکھ سارے لکھے ملے،
میرے ہی حق سارے،
جو سوچیں تو،
محسوس ہو مجھکو میت سے گئے،
جیسے فرک سارے۔۔
دل میں کہیں پے ایک در سا لگا ہیں،
تجھسے بھی جےدا کوئی تمکو نا چاہیں۔۔
مجھسے نا چینے پیار میرا،
مجھے نا سکوں ہیں کردے رہا،
ہال یہ میرا دیکھ زارا،
ہوش ہیں باقی مجھے میں کہا۔
جینا موہال اب تیرا سوال ہیں اب،
دے بتا تو ذرا،
کیا نام لوں میں تیرہ پیار کا،
تو محبت نہیں ہیں توہ کیا
تجھسے راہت مل تو بتا!
تو محبت نہیں ہیں توہ کیا
تجھسے راہت مل تو بتا!
ہم۔۔
تو ہی وجہ،
ہیں میرے جینے کی
تو چین ہیں،
بیچائین سینیں کی۔
پھر درد کیوں،
ہیں اسقدر مجھکو،
تو جو میرا۔۔
پھر کیوں فکر مجھکو
کوئی طریقا میرے دل کو سکھا دے،
کیسے جیوں میں،
تیرہ بن مجھکو بتا دے۔۔
سانسیں چلے نا تیرہ بنا،
مجھے نا سکوں ہیں کردے رہا،
ہال یہ میرا دیکھ زارا،
ہوش ہیں باقی مجھے میں کہا،
جینا موہال اب تیرا سوال ہیں اب،
دے بتا تو ذرا،
کیا نام لوں میں تیرہ پیار کا،
تو محبت نہیں ہیں توہ کیا
تجھسے راہت مل تو بتا!
تو محبت نہیں ہیں توہ کیا
تجھسے راہت مل تو بتا!
ہم۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.