یہ دل بھی تیرا یہ جان بھی تیری
دیوانی بھی تیری او سجنا
یہ جسم بھی تیرا یہ حسن بھی تیرا
جوانی بھی تیری او سجنا
تیرہ میرے چرچے ہونے لگے ہیں
تیرہ میرے چرچے ہونے لگے ہیں
سینے مے ہلچل جیسے گھٹایے
الٹی یہ سنسے رنگی ادائے
ادائے بھی تیری گھتایے بھی تیری
ادائے بھی تیری او گھتایے بھی تیری او سجنتیرے میرے چرچے ہونے لگے ہیں
تیرہ میرے چرچے ہونے لگے ہیں
شامہ بجھا دے مہکے اندھیرا
پہلو مے تیرہ کردو سویرا
سویرا بھی تیرا اندھیرا بھی تیرا
سویرا بھی تیرا او اندھیرا بھی تیرا او سجنا
تیرہ میرے چرچے ہونے لگے ہیں
تیرہ میرے چرچے ہونے لگے ہیں
یہ دل بھی تیرا یہ جان بھی تیری
دیوانی بھی تیری او سجنا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.