تیرہ پیار نے یہ کیا کردیا
بہکنے لگا دیوانا دل
تیرہ پیار نے یہ کیا کردیا
بہکنے لگا دیوانا دل
سمبھلتا نہیں سمبھالے سے بھی
صنم ہو گئی بڑی مشکل
تیرہ پیار نے یہ کیا کردیا
بہکنے لگا دیوانا دل
وادین میں جیسے ہوا
پھولوں میں خوشبو رہیں
ایسے ہی جانے وفا
دل میں میرے تو رہے
رنگین نظریں ہوئی
موسم سنیہرا دکھے
دیکھوں جہاں تک یہاں
تیرا ہی چہرا دکھے
تیرہ پیار نے یہ کیا کردیا
بہکنے لگا دیوانا دل
سمبھلتا نہیں سمبھالے سے بھی
صنم ہو گئی بڑی مشکل
دلہن لگے یہ زمین
دولہا لگے آسمان
تو سامنے جب رہے
اچھا لگے یہ جہاں
تیری وفا چاہئے
اس زندگی کے لیے
ہر درد سہہ لونگی میں
تیری خوشی کے لیے
تیرہ پیار نے یہ کیا کردیا
بہکنے لگا دیوانا دل
سمبھلتا نہیں سنبھالا سے بھی
صنم ہو گئی بڑی مشکل۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.