تیری آنکھوں کے شوا
دنیا مے رکھا کیا ہیں
تیری آنکھوں کے شوا
دنیا مے رکھا کیا ہیں
یہ اٹھے صبح چلے
یہ جھکے شام ڈھلے
میرا جینا میرا مرنا
انہی پلکوں کے تلے
تیری آنکھوں کے شوا
دنیا مے رکھا کیا ہیں
پلکو کی گلیوں مے چہرے
بہاروں کے ہستے ہوئے
ہیں میرے خوابوں کے کیا کیا
ناگر انمیں باتیں ہوئے
پلکو کی گلیوں مے چہرے
بہاروں کے ہستے ہوئے
یہ اٹھے صبح چلے
یہ جھکے شام ڈھلے
میرا جینا میرا مرنا
انہی پلکوں کے تلے
تیری آنکھوں کے سودنیا مے رکھا کیا ہیں
انمیں میرے آنے والے
جمانے کی تصویر ہیں
چاہت کے کاجل سے
لکھی ہوئی میری تقدیر ہیں
انمیں میرے آنے والے
جمانے کی تصویر ہیں
یہ اٹھے صبح چلے
یہ جھکے شام ڈھلے
میرا جینا میرا مرنا
انہی پلکوں کے تلے
تیری آنکھوں کے شوا
دنیا مے رکھا کیا ہیں
یہ اٹھے صبح چلے
یہ جھکے شام ڈھلے
میرا جینا میرا مرنا
انہی پلکوں کے تلے
تیری آنکھوں کے شوا
دنیا مے رکھا کیا ہیں
تیری آنکھوں کے شوا
دنیا مے رکھا کیا ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.