تیری آنکھوں میں کیا ہے
میری آنکھوں میں ہیں سپنا
تیرے سپنے میں آئے کون
میرے سپنے میں ہیں اپنا
اپنا ہے جو کیا میں ہوں وہ
نا جی نا تو نہیں
سوچو کبھی تھوڑا میرے بارے
تیری طرح پیچھے کئی بےچارے
اوروں سا میں بالکل نہیں یارا
جانو تمہیں سارے کا میں سارا
ایسا بھلا کرتی ہو کیوں
میںنے تیرا ہی تو ہونا ہیں
کھلی ابھی دل کا میرے
دیکھو کوئی بھی نا کونا ہیں
پلکوں پے ہی رکھ لو کہیں
نا جی نا تو نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.