تیری ادا آ آ میری ادا آ آ
دونوں ملے تو پھر آئے مزا
عشق تیرا اور حسن میرا
دونوں ملے تو پھر آئے نشہ
ایک اکیلا کچھ بھی نہیں ہیں
دونوں سے بنتی ہیں بات
رات سے دن ہوتا ہیں سہانا
دن سے سہانی رات
گیت تیرا آ آ ساز میرا آ آ
دونوں ملے تو پھر آئے مزا
عشق تیرا اور حسن میرا
دونوں ملے تو پھر آئے نشہ
آنکھ ملے یا شرب ملے
دونوں ہیں منظرسورت تیری دیکھتے ہی
آ جاتا ہیں شرور
پیاس میر آ آ جم تیرا آ آ
دونوں ملے تو پھر آئے مزا
عشق تیرا اور حسن میرا
دونوں ملے تو پھر آئے نشہ
پتھر کا تو دل رکھتا ہیں
آنکھ تیری انگارا
لاکھ برا ہو پھر بھی مجھکو
لگتا ہیں تو پیارا
جان میری آ آ اور ظلم تیرا آ آ
دونوں ملے تو پھر آئے مزا
عشق تیرا اور حسن میرا
دونوں ملے تو پھر آئے نشہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.