تیری چمکتی آنکھوں کے آگے
یہ ستارے کچھ بھی نہیں
تو جو بڑھا دے ہاتھ زارا
دنیا کے سہرے کچھ بھی نہیں
تیری چمکتی آنکھوں کے آگے
یہ ستارے کچھ بھی نہیں
من لیا دلکش ہیں بہت
یہ رت ہسی یہ چاند جاوا
من لیا دلکش ہیں بہت
یہ رت ہسی یہ چاند جاوا
بات جو دیکھی ہیں تجھ مے
نظروں مے وہ بات کہا
سامنے میرے تو ہو اگر
دنیا کے نظرے کچھ بھی نہیں
تیری چمکتی آنکھوں کے آگے
یہ ستارے کچھ بھی نہیں
ساتھ ہیں میرے تو جب تکروشن ہیں جیون کی رہے
ساتھ ہیں میرے تو جب تک
روشن ہیں جیون کی رہے
کیو ہو مجھے منزل کا گم
پٹور ہیں جب تیری بہیں
مانجھی ہیں گر تو نییا کا
طوفان کے دھرے کچھ بھی نہیں
تیری چمکتی آنکھوں کے آگے
یہ ستارے کچھ بھی نہیں
بندھ لیا بندھن مے تمہے
بس مے کر لیا بہاروں کو
ہیں یہ وہ بندھن جو کر دے
آزاد غمو کے مارو کو
پیار کی تیرہ چھانو ملے تو
گم کے شرارے کچھ بھی نہیں
تیری چمکتی آنکھوں کے آگے
یہ ستارے کچھ بھی نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.