تیری خوشبو اور تیری سانسیں
کٹرا کٹرا سب بھلایینگی
سلوتیں جو تمنے چھوڑی ہیں
دھیرے دھیرے سب مٹائینگے
کاٹنے کو اتنی لمبی عمر آگے ہیں
جانے کسکے پیچھے تو بےوجہ بھاگے ہیں
آنکھ نم ہوتی ہیں ہونے دو
ہونٹھ لیکن مسکرائینگے
اسکی راتوں سے صبح اپنی
رفتہ رفتہ کھینچ لایینگے
ایسا کوئی دل نہیں جو کبھی ٹوٹا نہیں
کانچ سے امید کیا رکھنا…
ایسا کوئی دل نہیں جو کبھی ٹوٹا نہیں
کانچ سے امید کیا رکھنا…
کاٹنے کو اتنی لمبی عمر آگے ہیں
جانے کسکے پیچھے تو بےوجہ بھاگے ہیانکھ نم ہوتی ہیں ہونے دو
ہونٹھ لیکن مسکرائینگے
اسکی راتوں سے صبح اپنی
رفتہ رفتہ کھینچ لایینگے
چل نئی شروعات کر
بھول کے جو ہو گیا
ہاتھ پے یوں ہاتھ کیا رکھنا
چل نئی شروعات کر
بھول کے جو ہو گیا
ہاتھ پے یوں ہاتھ کیا رکھنا
کاٹنے کو اتنی لمبی عمر آگے ہیں
جانے کسکے پیچھے تو بےوجہ بھاگے ہیں
تیری خوشبو اور تیری سانسیں
کٹرا کٹرا سب بھلایینگی
سلوتیں جو تمنے چھوڑی ہیں
دھیرے دھیرے سب مٹائینگے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.