تیری خوشی میں ہیں میری خوشیاں۔۔
بھیگی آنکھوں سے دیکھا جو میںنے سپنا۔۔
تیری خوشی میں ہیں میری خوشیاں۔۔
بھیگی آنکھوں سے دیکھا جو میںنے سپنا۔۔
کبھی تجھکو پکاروں
اور مڑ کے تو بولی، کیا ہیں ماں۔۔
کبھی تجھکو پکاروں
اور مڑ کے تو بولی، کیا ہیں ماں۔۔
تیری خاموشی، دل کو رلایے
ہایے میں کیسے سہوں
سمجھون مجھسے، جو تو کہہ رہا ہیں
اپنی میں کیسے کہوں
میرے آسمان کا تو تارہ
تجھے رکھلوں پلکوں تلے
تو چاہیں جہاں ہو
آجا آجا لگلون تجھکو گلی
تو چاہیں جہاں ہو
آجا آجا لگلون تجھکو گلی
دیکھ تجھسے ہی تو، ہیں میرا جہاں۔۔
تیری آس لگائے، نہاروں راستہ۔۔بول کب تو کہےگا
تیرہ آنچل میں چھپ جاؤں ماں
بول کب تو کہےگا
تیرہ آنچل میں چھپ جاؤں ماں
یوں تو ایسی پہلے نا تھی فضا۔۔
ہوتوں پے ہیں پھر سے حسیں زندہ۔۔
آج آنکھوں نے ہمکو جتایا
اپنا کوئی ہیں ملنے آیا
آج آنکھوں نے ہمکو جتایا
اپنا کوئی ہیں ملنے آیا
کھویا کھویا تھا جو، وہ مل گیا۔۔
کھویا کھویا تھا جو، وہ مل گیا۔۔
تمنے ہمسے کہا جو
وہ دل سے سنا۔۔
یہ محبت ہی توہ ہیں
اپنی زبان۔۔
تیرہ جیسے ہیں ہم بھی
نا سمجھو ہمیں تم جدا
تیرہ جیسے ہیں ہم بھی
نا سمجھو ہمیں تم جدا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.