میری جان ہیں تو
ارمان ہیں تو
ارمانوں کا جہاں ہیں تو
میری بیچینی سے جانے جا
لیکن آب تک انجان ہیں تو
تیری یاد نا آئی ہو
ایسی کوئی شام نہیں
تیری یاد نا آئی ہو
ایسی کوئی شام نہیں
تنہائی کے عالم میں
تنہائی کے عالم میں
دل کو کہی آرم نہیں
تیری یاد نا آئی ہو
ایسی کوئی شام نہیں
ایسی کوئی شام نہیں
تیرہ خیالو کی
میحفل سجایی ہیں دل نے
تیری ہی تصویر
دل میں بسائی ہیں، دل نے
آج دل نے
آج دل نے
تیرہ ہی بارے میں
ہر وقت سوچو میں جانا
تیری ہی چاہت ہیں
بس ایک تجھکو ہیپانا تجھکو پانا
آتا نہیں سے بھی تو
آتا نہیں سے بھی تو
تیرا کوئی پیغام نہیں
تیری یاد نا آئی ہو
ایسی کوئی شام نہیں
ایسی کوئی شام نہیں
تیرہ بنا سونا سونا
یہ سارا جہاں ہیں
چاروں طرف بس اداسی کا
موسم روا ہیں
موسم روا ہیں
موسم روا ہیں
بھیگی بھیگی میری پلکو میں
تھیہری نامی ہیں
سب ہیں میرے پاس بس ایک
تیری کمی ہیں
تیری کمی ہیں
ایسا کوئی جیکرا نہیں
ایسا کوئی جیکرا نہیں
جسمیں ہو تیرا نام نہیں
تیری یاد نا آئی ہو
ایسی کوئی شام نہیں
ایسی کوئی شام نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.