تیری یاد میرے دماغ میں
ایسے ہیں بسی
نا ہی بہتیں ہیں آنسو
نا ہی آتی ہیں ہنسی
کیوں تو گئی اور کہاں پے گئی
یہ سب مجھکو نہیں پتا
مجھکو توہ بس کوئی یہی بتا دے
کی میری کیا تھی کھاتہ
تیری یاد ہیں ہر جگہ
تیری یاد ہیں ہر جگہ
نہیں ملنا ہمارا…بےوجہ
عاشقی تجھسے
تو ہی نہیں ہیں
کوئی نا کوئی، ہیں وجہ
عاشقی تجھسے
تو ہی نہیں ہیں
کوئی نا کوئی، ہیں وجہ
تیری یاد ہیں ہر جگہ۔۔
ہونا تھا جو ہو گیا
کھونا تھا جو کھو گیا
پیار میں تیرہ پڑکے
پاگل ہونا ہی تھا ہو گیا
اب یہی دیواناپن
سر چڑھکے بولی
میں کیا کروں؟
ایک چھوٹا سا سوال ہیں
میں جیوں یا ماروں
تنہا کٹیگا، کیسے یہ سفر
مجھ میں زندہ تو ہیں اس قدر
جس احساس کو لفظوں میں کہنا۔۔
ہیں ممکنہ نہیں یہ اب میرا
عاشقی تجھسے
تو ہی نہیں ہیں
کوئی نا کوئی، ہیں وجہ
تیری یاد ہیں، ہر جگہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.