آ آ آ
تیری یاد میں
وہ مزا پا رہا ہوں
تیری یاد میں
کے ہر چیز کوئی
بھولتا جا رہا ہوں
تیری یاد میں
نا ہستی کے راستے پے
منزل سے غافل
نا ہستی کے راستے پے
منزل سے غافل
چلا جا رہا ہوں
چلا جا رہا ہوں
چلا جا رہا ہوں
چلا جا رہا ہوں
تیری یاد میں
عجب واقیا ہیں کے ہیں میری
عجب واقیا ہیں کے ہیں میری
وہ پچھتا رہے ہیں
میں شرما رہا ہوں
وہ پچھتا رہے ہیں
میں شرما رہا ہوں
تیری یاد میں
کوئی کیوں مٹانے کی
تکلیف اٹھایے
کوئی کیوں مٹانے کی
تکلیف اٹھایے
میں خود مٹا
جا رہا ہوں
میں خود مٹا
جا رہا ہوں
تیری یاد میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.