تیری یادیں لیکے دل میں چل پڑا
نیند الجھی ہیں کیوں میری آنکھوں میں
تیری یادیں لیکے دل میں چل پڑا
نیند الجھی ہیں کیوں میری آنکھوں میں
کیا پتا قدم جائے کہا،
کہا منزل میری، کہا میرا راستہ
او ا او ا او ا او ا
تیری یادیں لیکے دل میں چل پڑا
نیند الجھی ہیں کیوں میری آنکھوں میں
کھائشات کا کھلا ہیں موسم،
کرنی ہیں تجھسے دل کی باتیں
شبنمی صبح کے جیسے آؤ،
ایک دوجے میں ہم بتائے راتیں
دھوپ میں راہو میں تیرا سایا،
ہو جدا کبھی نا یار ہمتیری یادیں لیکے دل میں چل پڑا
نیند الجھی ہیں کیوں میری آنکھوں میں
چاند خاب کی جھیلوں میں اترے،
روشنی میں ہم بھیگ جائے
کیوں عطیفاق کی یہ موجے ڈھونڈے،
ڈوبے ایسے کے نظر نا آئے
آب پر لکھو میں نام تمہارا،
ہو سانس ٹوٹے نا ٹوٹے قسم
تیری یادیں لیکے دل میں چل پڑا
نیند الجھی ہیں کیوں میری آنکھوں میں
کیا پتا قدم جائے کہا،
کہا منزل میری، کہا میرا راستہ
او ا او ا او ا او ا
تیری یادیں لیکے دل میں چل پڑا
نیند الجھی ہیں کیوں میری آنکھوں میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.