ابھی توہ میں جوان ہوں Abhi Toh Main Jawan Hoon Lyrics in Urdu
پھرتا رہوں در بدر
ملتا نہیں تیرا نشان
ہوکے جدا کب میں جیا
تو ہیں کہاں میں کہاں
تیری یادوں میں کھویا رہتا ہوں
مجھکو دستی ہیں تنہائیاں
پھرتا رہوں در بدر
ملتا نہیں تیرا نشان
ہوکے جدا کب میں جیا
تو ہیں کہاں میں کہاں
تو جو جدا ہو گئی
تیری سدا کھو گئی
دیکھ لے پھر زندگی
ہا کیا سے کیا ہو گئی
جب سے بچھڑی ہوں
رب سے کہتی ہونکتنا سنا ہیں تیرا جہاں
پھرتا رہوں در بدر
ملتا نہیں تیرا نشان
ہوکے جدا کب میں جیا
تو ہیں کہاں میں کہاں
کیسے کٹے زندگی مایوسی بےبسی
راہیں سبھی کھو گئی
روشنی دے روشنی
میں توہ رہتی ہوں تیری راہوں میں
بیخبر مجھکو ڈھونڈے کہاں
پھرتا رہوں در بدر
ملتا نہیں تیرا نشان
ہوکے جدا کب میں جیا
تو ہیں کہاں میں کہاں
تیری یادوں میں کھویا رہتا ہوں
مجھکو دستی ہیں تنہائیاں
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.