ہوا ہیں کیا نہیں خبر
پر کچھ توہ ہیں الگ مگر
میں جانتی نا کچھ اگر
بتا دے کیا ہو گیا
پھر ہونا کیا ہیں
میں ہوں تم بھی ہو
میرے پاس ہو تم
پر گھوم بھی ہو
میرے اشقوں کی ہو تم وجہ
میرے ہونٹھوں کی ہو ہنسی
تیری یادوں میں، میں کھو گیا
خود سے جدا میں بھی ہو گئی
تیری یادوں میں مل کے کھو گئی
خود سے جدا میں یوں ہو گیا
تیری یادوں میں۔۔
کبھی کہیں توہ ہم ملے
جہاں کوئی بھی ملتا نہیں
ہیں وہی جگہ وہ راسےپہلے سا کچھ لگتا نہیں
جانے کیسے ناشے میں
گھل سے گئے ہیں سویرے
ملتے بیگانوں سے
پر لگ رہے ہو تم کیوں میرے
سمجھانا چاہوں میں
لفظوں میں تمسے کہہ نا پاؤں
تم ہی بتا دو کیا ہو گیا؟
پھر ہونا کیا ہیں
میں ہوں تم بھی ہو
میرے پاس ہو تم
پر گھوم بھی ہو
میرے اشقوں کی ہو تم وجہ
میرے ہونٹھوں کی ہو ہنسی
تیری یادوں میں میں بھی کھو گئی
خود سے جدا میں یوں گیا
تیری یادوں میں…
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.