Thandi Hawa Ka Jhonka Aaya Lyrics in Urdu ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آیا


Thandi Hawa Ka Jhonka Aaya lyrics in Urdu


ہوا کا جھونکا آیا
جھونکا آیا تیری گلی سے
ہاں ہاں بالم
تیری گلی سے ہو ہو
ساجن تیری گلی سے
ہم رو رہے ٹھے
لیکن ہنسنے لگے خوشی سے
ہنسنے لگے خوشی سے
ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آیا
جھونکا آیا
تیری گلی سے ہو ہو بالم
تیری گلی سے ہاں ہاں
ساجن تیری گلی سے

مل جائیں میرے آنسو
ساجن تیری ہنسی سے رے
ساجن تیری ہنسی سے
ملتی ہیں جیسے شبنم
ہنستی ہوئی کلی سے
ہنستی ہوئی کلی سے
ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آیا
جھونکا آیا تیری گلی سے
ہاں ہاں بالم
تیری گلی سے ہو ہو
ساجن تیری گلی سے

او صبح کی ہواؤں
چپ چاپ لوٹ جاؤ
چپ چاپ لوٹ جاؤ
او صبح کی ہواؤں
چپ چاپ لوٹ جاؤ
چپ چاپ لوٹ جاؤ
کوئی بلا رہا ہیں
جاکر کہو کسی سے
جاکر کہو کسی سے
ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آیازونکا آیا تیری گلی سے
ہاں ہاں بالم تیری گلی سے
ہو ہو ساجن تیری گلی سے

دیکھیں ہیں پھول لاکھوں
تجھسا نہیں ہیں کوئی
دیکھیں ہیں پھول لاکھوں
تجھسا نہیں ہیں کوئی
ڈھونڈھا چمن چمن میں
پوچھا کلی کلی سے
ڈھونڈھا چمن چمن میں
پوچھا کلی کلی سے
ٹھنڈی ہوا کا
جھونکا آیا جھونکا آیا
تیری گلی سے ہاں ہاں بالم
تیری گلی سے ہو ہو
ساجن تیری گلی سے

دنیا کی ساری خوشیاں
دنیا کو ہو مبارک رے
دنیا کو ہو مبارک
دنیا کی ساری خوشیاں
دنیا کو ہو مبارک رے
دنیا کو ہو مبارک
ہمنے تو ایک تجھکو
منگا ہیں زندگی سے
منگا ہیں زندگی سے
ہمنے تو ایک تجھکو
منگا ہیں زندگی سے
منگا ہیں زندگی سے
ٹھنڈی ہوا کا
جھونکا آیا جھونکا آیا
تیری گلی سے ہاں ہاں بالم
تیری گلی سے ہو ہو
ساجن تیری گلی سے۔



Also check out Thandi Hawa Ka Jhonka Aaya lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW