ٹھنڈی ہوا میں جیا ڈولے او کھائے ہچکولے
جوانی میری دیوانی جوانی میری دیوانی
ٹھنڈی ہوا میں جیا ڈولے او کھائے ہچکولے
جوانی میری دیوانی جوانی میری دیوانی
دیکھ دیکھ ساون کی بدریا
من میں اٹھے لہریا
من میں اٹھے لہریا
دیکھ دیکھ ساون کی بدریا
من میں اٹھے لہریا
او سپنوں کی بگیا میں جیسے
آئے کوئی سوریا
او سپنوں کی بگیا میں جیسے
آئے کوئی سوریا
ہایے آشا کو پیار کے ہچکولے
جھلایے ہولے ہولیجوانی میری دیوانی جوانی میری دیوانی
ٹھنڈی ہوا میں جیا ڈولے او کھائے ہچکولے
جوانی میری دیوانی جوانی میری دیوانی
پیار بسا ہو من کے اندر
پھر کیو ہو گھر سنا
پیار بسا ہو من کے اندر
پھر کیو ہو گھر سنا
او ساون بھی اور سجن بھی ہیں
رنگ خوشی کا جھماں
او ساون بھی اور سجن بھی ہیں
رنگ خوشی کا جھماں
ہایے یوہی پپیہا جب بولی
بھارم میرا کھولیں
جوانی میری دیوانی جوانی میری دیوانی
ٹھنڈی ہوا میں جیا ڈولے او کھائے ہچکولے
جوانی میری دیوانی جوانی میری دیوانی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.