تھڑی تھڑی چلے رے ہوا
تھڑی تھڑی چلے رے ہوا
او سجنا جیرا میرا لہرائے
اڑ اڑ جائے سر سے چناریا
مکھ سے نکلے ہائے رے
تھڑی تھڑی چلے رے ہوا
تھڑی تھڑی چلے رے ہوا
او سجنا جیرا میرا لہرائے
کوئی رسیا کوئی چھلیا
میرے من کو بھانے لگا
کوئی رسیا کوئی چھلیا
میرے من کو بھانے لگا
اس ملان مے اس لگن مے
ایک مزا سا آنے لگا
آگے آگے لگن مور
من کی جانے کیا راگ لائے رے
تھڑی تھڑی چلے رے ہوا
تھڑی تھڑی چلے رے ہواؤ سجنا جیرا میرا لہرائے
او لت جو الجھی پھر نا سلجھی
آ سجن سلجھا دے ذرا
لت جو الجھی پھر نا سلجھی
آ سجن سلجھا دے ذرا
میں نا جانوں بھید من کے
تو ہی اب سمجھا دے ذرا
یوں تو لاگے نظر ٹوری
پیاری پھر بھی کیوں تڑپائے رے
تھڑی تھڑی چلے رے ہوا
تھڑی تھڑی چلے رے ہوا
او سجنا جیرا میرا لہرائے
اڑ اڑ جائے سر سے چناریا
مکھ سے نکلے ہائے رے
تھڑی تھڑی چلے رے ہوا
تھڑی تھڑی چلے رے ہوا
او سجنا جیرا میرا لہرائے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.