Thandi Thandi Hawa Lyrics in Urdu ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا


Thandi Thandi Hawa lyrics in Urdu


ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا
مجھے چھیڑے یہا
دل تجھکو پکارے ہو سجنا
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا
مجھے چھیڑے یہا
دل تجھکو پکارے ہو سجنا

مسکراتا چمن
جھومتی ہر کلی
پھر دل میں ہیں
میرے عجب بیٹلی
مسکراتا چمن
جھومتی ہر کلی
پھر دل میں ہیں
میرے عجب بیٹلی
جانے والے بتا کچھ
تو اپنا پتا
دل تجھکو پکارے ہو سجنا
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا
مجھے چھیڑے یہا
دل تجھکو پکارے ہو سجنا

میرے دل کی لگی
آج بڑھنے لگی
ہوش ہوکر میں
اپنا بہکنے لگمری دل کی لگی
آج بڑھنے لگی
ہوش ہوکر میں
اپنا بہکنے لگی
دل میرا کھو گیا
ہایے کیا ہو گیا
دل تجھکو پکارے ہو سجنا
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا
مجھے چھیڑے یہا
دل تجھکو پکارے ہو سجنا

تجھے میری قسم
اب تو آجا صنم
ڈھونڈے کب تک تجھے ان
بہارے میں ہم
تجھے میری قسم
اب تو آجا صنم
ڈھونڈے کب تک تجھے ان
بہارے میں ہم
میں اکیلی یہا
میرا دھڑکے جیا
دل تجھکو پکارے ہو سجنا
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا
مجھے چھیڑے یہا
دل تجھکو پکارے ہو سجنا
او ہو ہو سجنا۔



Also check out Thandi Thandi Hawa lyrics in Hindi and English

Thandi Thandi Hawa Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW