Tharki Chokro Lyrics in Urdu تھارکی چھوکرو


Tharki Chokro lyrics in Urdu


آیو رے آیو رے بھایا
رنگیلوں مہمان
چھورا چوری فرق نا سمجھے
مارے سب پے چھلنگ

آیو رے آیو رے بھایا
رنگیلوں مہمان
چھورا چوری فرق نا سمجھے
مارے سب پے چھلنگ

ماروائیگا تو تھارکی
پتوائیگا تو تھارکی
مت کر مت کر
مت کر مت کر
ارے ر ر ر ر
تھارکی چھوکرو آیو رے
بانکے مہاروں مہمان
ارے تھارکی چھوکرو آیو رے
بانکے مہاروں مہمان

ہو پچرنگی
پوشاک پہن تو
کون گاؤں سے آیو
تو پٹنہ سے یا پاٹن
سے یا پتیالا سے آیو
ہو پچرنگی
پوشاک پہن تو
کون گاؤں سے آیو
تو پٹنہ سے یا پاٹن سے یا
پتیالا سے آیو

تیرا نام توہ
ہوگا بھایا رے
جو سکول میں
تھا لکھوایا رے
تیرا نام توہ
ہوگا بھایا رے
جو سکول میں
تھا لکھوایا رے

تیرا کوئی پتا توہ ہوگا
ہوگا ریشن کارڈ
ہو تیرا کوئی پتا توہ
ہوگا ہوگا ریشن کارڈ
ارے بادل چیر کے ٹپکا تو
یا آیو دھرتی فاد

ماروائیگا تو تھارکی
پتوائیگا تو تھارکی
مت کر مت کر
مت کر مت کر
ارے ر ر ر ر
تھارکی چھوکرو آیو ریبانکے مہارو مہمان
تھارکی چھوکرو آیو رے
بانکے مہارو مہمان

او تو دنیا میں اکیلو ہیں
ہمیں فکر گھانی ستاوے رے
تجھے اما تائی اپنی لگائی
کچھ بھی یاد نا آوے رے

او تو دنیا میں اکیلو ہیں
ہمیں فکر گھانی ستاوے رے
تجھے اما تائی اپنی لگائی
کچھ بھی یاد نا آوے رے

تو جیسو بھی ہیں بھایا رے
تنے یار ہمنے بنایا رے
تو جیسو بھی ہیں بھایا رے
تنے یار ہمنے بنایا رے

اچھا ہیں جو کھو گئی یادیں
جھگڑا نا ٹکرار
اچھا ہیں جو کھو گئی یادیں
جھگڑا نا ٹکرار
ارے نا تو کسی سے لےنا دینا
نا کوئی سر پے ادھار

پیاروں تو لاگے تھارکی
بھولو تو لاگے تھارکی
مت کر مت کر
مت کر مت کر
ارے ر ر ر ر
تھارکی چھوکرو آیو رے
بانکے مہارو مہمان
تھارکی چھوکرو آیو رے
بانکے مہارو مہمان

آیو رے آیو رے آیو
رنگیلوں مہمان رے
مارے رے مارے رے
چورو سب پے چلانگ
آیو رے آیو رے آیو
رنگیلوں مہمان رے
مارے رے مارے رے
چورو سب پے چلانگ

تھارکی چھوکرو آیو رے
بانکے مہارو مہمان
تھارکی چھوکرو آیو رے
بانکے مہارو مہمان
عجب چھوکرو آیو رے تھارکی
گھجب چھوکرو آیو رے تھارکی
تھارکی چھوکرو آیو رے
بانکے مہارو مہمان۔



Also check out Tharki Chokro lyrics in Hindi and English

Tharki Chokro Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW