Thirak Thirak Jhom Jhoom Lyrics in Urdu تھرک تھرک جھوم جھوم


Thirak Thirak Jhom Jhoom lyrics in Urdu


تھرک تھرک جھوم جھوم
جھومے رے گگن جھولے رے پون
باجے رے پائل چھمک چھمک
چھمک آہا آہا آہا
تھرک تھرک جھوم جھوم
جھومے رے گگن جھولے رے پون
باجے رے پائل چھمک
ہو گیا دکھ کا اندھیرا
ہو آیا سکھ کا سویرا
تھرک تھرک جھوم جھوم
جھومے رے گگن جھولے رے پون
باجے رے پائل چھمک آہا

سنگار کر سکے ہیں ہر گھڑی
کھلی کلی ہیں من کی ہر کلی
سیا راما سیا راما سیا راما ہو
سیا راما سیا راما سیا راما ہو
او ٹولکا سے ناچتی جھولی
امنگ انگ ناگ مے دھالی
ہو سنگ رہے ہلمل
کے مست مگن ہم
تھرک تھرک جھوم جھومجھومے رے گگن جھولے رے پون
باجے رے پائل چھمک چھمک
چھمک آہا آہا آہا
تھرک تھرک جھوم جھوم
جھومے رے گگن جھولے رے پون
باجے رے پائل چھمک آہا

پرجھا یہا سدا سکھی رہے
کبھی کہی کوئی نا دکھ سہے
سیا راما سیا راما سیا راما ہو
سیا راما سیا راما سیا راما ہو
نا بول بول کوئی نا کہے
کسی نین سے نیر نا بہیں
ہو پیار بھرے گیت کے گونجے سرگم
تھرک تھرک جھوم جھوم
جھومے رے گگن جھولے رے پون
باجے رے پائل چھمک چھمک
چھمک آہا آہا آہا
تھرک تھرک جھوم جھوم
جھومے رے گگن جھولے رے پون
باجے رے پائل چھمک آہا۔



Also check out Thirak Thirak Jhom Jhoom lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW