Thodi Jagah Lyrics in Urdu تھوڑی جگہ


Thodi Jagah lyrics in Urdu


تھوڑی جگہ دے دے مجھے
تیرہ پاس کہیں رہ جاؤں میں

خاموشیاں تیری سنو
اور دور کہیں نا جاؤں میں

اپنی خوشی دیکے میں تجھے
تیرہ درد سے جڑ جاؤں میں۔۔۔

ملا جو تو یہاں مجھے
دلاؤں میں یقین تجھے
رہوں ہوکے تیرا سدا
بس اتنا چاہتا ہوں میں

تھوڑی جگہ دے دے مجھے
تیرہ پاس کہیں رہ جاؤں میں

خاموشیاں تیری سنو
اور دور کہیں نا جاؤں میں
ہوں بیسہارا تیرہ بنا میں
تو جو نا ہو تو میں بھی نہیں
دیکھوں تجھے یارا جتنی دفعہ میں
تجھپے ہیں آتا مجھکو یقین

سبسے میں جدا ہوکے ابھی
تیری روح سے جڑ جاؤں میں

ملا جو تو یہاں مجھے
دلاؤں میں یقین تجھے
رہوں ہوکے تیرا سدا
بس اتنا چاہتا ہوں میں

تھوڑی جگہ دے دے مجھے
تیرہ پاس کہیں رہ جاؤں میں

خاموشیاں تیری سنو
اور دور کہیں نا جاؤں میں



Also check out Thodi Jagah lyrics in Hindi and English

Thodi Jagah Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW