کبھی دھوکھا کبھی یاری Kabhi Dhokha Kabhi Yaari Lyrics in Urdu
تھوڑی تھوڑی گوری ہیں
تھوڑی تھوڑی کالی ہیں
چھوریاں آج کی ہایے
نکھرے والی ہیں
تھوڈ تھوڈ کالے ہیں
تھوڈ تھوڈ گورے ہیں
بڑے رنگین ہایے
آج کے چھورے ہیں ہوئے
تھوڑی تھوڑی گوری ہیں
تھوڑی تھوڑی کالی ہیں
چھوریاں آج کی ہایے
نکھرے والی ہیں
منہ پے لگا ہیں پاوڈر
زلفیں کٹی کٹائیں
اس پے کئی ادائیں
ہایے رے ہایے دہائی
پل نہیں ہیں پایی
پھر بھی لگی ہیں ٹی
اڑ گئے اسی طرح سے
باقی سبھی کمایی
باقی سبھی کمایی ای
تھوڑی تھوڑی گوری ہیں
تھوڑی تھوڑی کالی ہیں
چھوریاں آج کی ہایے
نکھرے والی ہیں
تھوڈ تھوڈ کالے ہیں
تھوڈ تھوڈ گورے ہیں
بڑے رنگین ہایے
آج کے چھورے ہیں
لا لا ر لے ای او
لا لا ر لے ای او
لا لا ر لے ای او
دل کو لے گئے میرے
دیکھو یہ پھول سے چہرے
جن کے لیے لوٹے ہم
بیٹھے ہیں منہ کو بکھیرے
کس نے کہا تھا آنا
ہم سے نین ملانا
آ کے میری گلی میں
مشکل بڑا ہیں جانا
مشکل بڑا ہیں جانا آ
تھوڑی تھوڑی گوری ہیں
تھوڑی تھوڑی کالی ہیں
چھوریاں آج کی ہایے
نکھرے والی ہیں
تھوڈ تھوڈ کالے ہیں
تھوڈ تھوڈ گورے ہیں
بڑے رنگین ہایے
آج کے چھورے ہیں
لا لا ر لے ای او
لا لا ر لے ای او
لا لا ر لے ای او
چھوڑو ٹکرار کی باتیں
کرو کچھ پیار کی باتیں
آ کے چلی نا جائیں
کہیں دیدار کی راتیں
دینا کسی اور کو جھانسے
پیار کی باتیں
میاں مجنو رہو بچکے
کہیں جانا نہیں جا کے
کہیں جانا نہیں جا کے آئے
تھوڑی تھوڑی گوری ہیں
تھوڑی تھوڑی کالی ہیں
چھوریاں آج کی ہایے
نکھرے والی ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.