ٹپ ٹپ ٹپ ٹپ پڑے بوندنیا
ڈھک ڈھک جیرا مور
ٹپ ٹپ ٹپ ٹپ پڑے بوندنیا
ڈھک ڈھک جیرا مور
آج یو چلے رے پون
جیسے چلے کوئی چور
ٹپ ٹپ ٹپ ٹپ پڑے بوندنیا
ڈھک ڈھک جیرا مور
نینا کھلے سجھے نہیں
پر کوئی بجھے نہیں
نینا کھلے سجھے نہیں
پر کوئی بجھے نہیں
چھائی ہیں گھاٹ گھن گھور
کھولیں جو کھڑکی جھونکا ہوا کدارو کے ہیں کوئی اور
ٹپ ٹپ ٹپ ٹپ پڑے بوندنیا
ڈھک ڈھک جیرا مور
ٹپ ٹپ ٹپ ٹپ
یہ پھہر کیسی پڑی
لگی ایسی تھار تھاری
یہ پھہر کیسی پڑی
لگی ایسی تھار تھاری
چوڑیا چانک گئی مور
ہر گلی مے ایسا الجھ گیا
چلے نہیں کوئی زور
ٹپ ٹپ ٹپ ٹپ پڑے بوندنیا
ڈھک ڈھک جیرا مور۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.