مبارک ہو سب کو سما یہ سہانا Mubarak Ho Sab Ko Sama Ye Suhana Lyrics in Urdu
توہے ساوریا ناہیں کھبریا
توہے ساوریا ناہیں کھبریا
تمرے کارن اپنے دیس مے بلم
ہم ہو گئے پردیسی
ہم ہو گئے پردیسی
توہے ساوریا ناہیں کھبریا
تمرے کارن اپنے دیس مے بلم
ہم ہو گئے پردیسی
پردیسی ہم ہو گئے پردیسی
نا جانے کون سا اپنا
انگنا کون سی اٹریا
نا جانے کون سا اپنا
انگنا کون سی اٹریا
اپنے ہی گانو کی گلیوں مے
بھولے پھرتے ہیں ہم ڈگریا
آؤ گھر اپنے ہمیں چھوڑ آؤ
آؤ گھر اپنے ہمیں چھوڑ آؤ
کے ہم ہو گئے پردیسی
پردیسی ہم ہو گئے پردیسی
توہے ساوریا ناہیں کھبریاتمرے کارن اپنے دیس مے بلم
ہم ہو گئے پردیسی
ہم ہو گئے پردیسی
یہ دنیا لاج سپنا
چین ندیا پیار جوانی
یہ دنیا لاج سپنا
چین ندیا پیار جوانی
اپنا کیا رہ گیا تمہارے
نام کر دی جب زندگانی
ہائے سب اپنے ہمیں
بہت یاد آئے
ہائے سب اپنے ہمیں
بہت یاد آئے
کے ہم ہو گئے پردیسی
پردیسی ہم ہو گئے پردیسی
توہے ساوریا ناہیں کھبریا
تمرے کارن اپنے دیس مے بلم
ہم ہو گئے پردیسی
ہم ہو گئے پردیسی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.