کسی شام کی طرح
تیرا رنگ ہیں کھلا
میں رات ایک تنہا
تو چاند سا ملا
ہاں تجھے دیکھتا رہا
کسی خواب کی طرح
جو اب سامنے ہیں تو
ہو کیسے یقین بھلا
ٹوٹا جو کبھی تارہ
سجنا وہ
تجھے رب سے منگا
رب سے جو منگا
ملییا وہ
تو ملییا توہ
جانے نا دونگا میں
ہاں میںنے سنی ہیں
پریوں کی کہانی
ویسا ہی نور تیرا
چہرا ہیں تیرا رہنی
آ تجھکو میں اپنی
باہوں میں چھپا لوں
ہاں اپنی اس زمین کو
کر دوں میں آسمانی
زندگی روک دوں میں
اب تیرہ سامنے
پل دو پل جو رکے
تو میرے ساتھ میں
ٹوٹا جو کبھی تارہ
سجنا وہ
تجھے رب سے منگا
رب سے جو منگا ملییا وہ
تو ملییا توہ
جانے نا دونگا میں
اتنی بھی حسین میں نہیں ہوں یارا وہ
مجھسے بھی حسین توہ تیرا یہ پیار ہیں
ہاں اتنی بھی حسین میں نہیں ہوں یارا وہ
مجھسے بھی حسین تیرا پیار۔۔۔
یہ تیرہ میرا پیار یہ
جیسے خواب اور دعا
ہاں سچ کر رہا انہے
دیکھو میرا کھدا
ٹوٹا جو کبھی تارہ
سجنا وہ
تجھے رب سے منگا
رب سے جو منگا
ملییا وہ
تو ملییا توہ
جانے نا دوںگی میں
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.