تو آپ ہیں اپنا چور
کاہے رپٹ کرے کوتوالی
تو آپ ہیں اپنا چور
کاہے رپٹ کرے کوتوالی
مکھڑا تیرا ساہو جیسا
مانوا تیرا لٹیرا
مکھڑا تیرا ساہو جیسا
مانوا تیرا لٹیرا
دیا دھرم کی گلی
کبھی نا ڈالا تونے پھیرا
وہی بگیچا لوٹا رے تونے
وہی بگیچا لوٹا رے تونے
تھا تو جسکا مالی
کاہے رپٹ کرے کوتوالی
تو آپ ہیں اپنا چور کاہے
رپٹ کرے کوتوالی
پیڑ لگایا پاپ کا مانگے
بدلے میں نارنگی
پیڑ لگایا پاپ کا مانگے
بدلے میں نارنگیلاکھ چھپائے ریشم
سے کایا تیری ننگی
بھاری رہیگی تیری تجوری
بھاری رہیگی تیری تجوری
ہاتھ رہیںگے خالی
کاہے رپٹ کرے کوتوالی
تو آپ ہیں اپنا چور
کاہے رپٹ کرے کوتوالی
تو سمجھے تو بڑا سیانا
میں سمجھوں دیوانا
تو سمجھے تو بڑا سیانا
میں سمجھوں دیوانا
سچے تھانےدار کو
اب تک نا پہچاننا
جس پر بیٹھا مورکھ
کاٹ رہا وہی ڈالی
کاہے رپٹ کرے کوتوالی
تو آپ ہیں اپنا چور
کاہے رپٹ کرے کوتوالی
تو آپ ہیں اپنا چور
کاہے رپٹ کرے کوتوالی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.