تو آئے نا آئے تیری خوشی
تو آئے نا آئے تیری خوشی
ہم آس لگائے بیٹھے ہیں
دیدار کی پیاسی آنکھوں مے
دیدار کی پیاسی آنکھوں مے
طوفان چھپائے بیٹھے ہیں
تو آئے نا آئے تیری خوشی
آئے درد محبت تیری قسم
دل ہمنے لگا کے دیکھ لیا
آئے درد محبت تیری قسم
دل ہمنے لگا کے دیکھ لیا
آسکو کی زبانی کسی گھام
دنیا کو سنا کے دیکھ لیا
غیرو سے گلا کیا
اپنے ہی جب آنکھ چرائے بیٹھے ہاگیرو سے گلا کیا
اپنے ہی جب آنکھ چرائے بیٹھے ہیں
تو آئے نا آئے تیری خوشی
اتنا تو بتا دے او ظالم
اب نظرو سے کیو دور ہیں تو
اتنا تو بتا دے او ظالم
اب نظرو سے کیو دور ہیں تو
ملنا ہی تجھے منظور نہیں
یا میری طرح مجبور ہیں تو
تو کہہ دے اگر تو اٹھ جائے
تو کہہ دے اگر تو اٹھ جائے
ہم تیرہ بکھاییں بیٹھے ہیں
تو کہہ دے اگر تو اٹھ جائے
ہم تیرہ بکھاییں بیٹھے ہیں
تو آئے نا آئے تیری خوشی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.