تو بیٹھے میرے سامنے Tu Baithe Mere Samne Lyrics in Urdu

تو بیٹھے میرے سامنے Tu Baithe Mere Samne Song Lyrics in Urdu

Tu Baithe Mere Samne lyrics in Urdu


تو ہے بس میرا اطمینان ہو گیا ہے
آسمان جیسے مہربان ہو گیا ہے
تو ہے بس میرا اطمینان ہو گیا ہے
آسمان جیسے مہربان ہو گیا ہے

ہر ایک لمحہ ہم ساتھ رہیں
ہم ساتھ رہیں
تو سنلے ذرا یہ خواب کہے
ہاں خواب کہے

تو بیٹھے میرے سامنے
میں دیکھوں بار بار
تو بیٹھے میرے سامنے
میں دیکھوں بار بار

آنکھوں سے کروں تجھسے پیار
تو بیٹھے میرے سامنے
میں دیکھوں بار بار

تیرے میرے دل کی دھڑکنے
چلتی رہیں اب ساتھ میں
دن میں بھی تو ہی پاس ہو
ہا قریب تو ہی رات میں

ہونٹھوں پے دھڑکے نام تیرا
ہاں نام تیرا
اب تجھپے مرنا کام میرا
ہاں کام میرا

تو بیٹھے میرے سامنے
میں دیکھوں بار بار
تو بیٹھے میرے سامنے
میں دیکھوں بار بار



میں چھڑتی دنیا ای ساری
ہے تیرے نال جنما دی یاری
ہے دل میرا کیہندا ای تینو
اوہ ہیر مینو چھڈکے نا تو جاویں

ہا ایک تو ہی قسمت ہے میری
ہا میں وی تقدیر ہا بس تیری
ای دل میرا کیہندا تینو
اوہ ہیر مینو چھڈکے نا تو جاویں

تو بیٹھے میرے سامنے
میں دیکھوں بار بار
تو بیٹھے میرے سامنے
میں دیکھوں بار بار

آنکھوں سے کروں تجھسے پیار
تو بیٹھے میرے سامنے
میں دیکھوں بار بار۔



Also check out Tu Baithe Mere Samne lyrics in Hindi and English

Tu Baithe Mere Samne Music Video


If you enjoyed Tu Baithe Mere Samne lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.