تو بےمثال ہیں
تیری تعریف کیا کروں
مستہونا چال ہیں تیری
تعریف کیا کروں
آنکھوں سے پی رہا ہوں
مجھے ہوش ہی نہیں
تو بےمثال ہیں
تیری تعریف کیا کروں
آنکھوں میں نشیلا کاجل ہیں
چہرے پے حیا کی لالی ہیں
پھولوں کی مہک ہیں بالوں میں
پھولوں کی مہک ہیں بالوں میں
ہر ایک ادا متوالی ہیں
تو بےمثال ہیں
تیری تعریف کیا کروں
مستہونا چال ہیں
تیری تعریف کیا کروں
آنکھوں سے پیں رہا ہوں
مجھے ہوش ہی نہیں
تو بےمثال ہیں
تیری تعریف کیا کروں
زلفوں کو اگر دیکھیں ساون
ساون کو پسینہ آ جائیگالوں کو اگر دیکھیں بجلی
گالوں کو اگر دیکھیں بجلی
بادل میں شرم سے چھپ جائے
تو بےمثال ہیں
تیری تعریف کیا کروں
مستہونا چال ہیں تیری
تعریف کیا کروں
آنکھوں سے پی رہا ہوں
مجھے ہوش ہی نہیں
تو بےمثال ہیں
تیری تعریف کیا کروں
تو شوخ ہوا ہیں گلشن کی
دامن سے لپٹنے آئی ہیں
ایمان جو لے لے دنیا کا
ایمان جو لے لے دنیا کا
قاتل وہ تیری انگڑائی ہیں
تو بےمثال ہیں
تیری تعریف کیا کروں
مستہونا چال ہیں تیری
تعریف کیا کروں
آنکھوں سے پی رہا ہوں
مجھے ہوش ہی نہیں
تو بےمثال ہیں
تیری تعریف کیا کروں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.