تو ہیں میرا یار
اور میں ہو تیرا یار
ٹوٹے نا بھائی ٹوٹے
نا تیرا میرا پیار
تو ہیں میرا یار
اور میں ہو تیرا یار
ٹوٹے نا بھائی ٹوٹے
نا تیرا میرا پیار
چاہیں غریب ہو چاہیں امیر ہو
چاہیں ہو بادشاہ چاہیں فقیر ہو
چاہیں غریب ہو چاہیں امیر ہو
چاہیں ہو بادشاہ چاہیں فقیر ہو
کم ہیں یار کی یاری سے
کم ہیں یار کی یاری سے
جو پیارا دنیا ساری سے
دنیا ساری سے
تو ہیں میرا یار
اور میں ہو تیرا یار
ٹوٹے نا بھائی ٹوٹے
نا تیرا میرا پیار
ناچے کڑے موج منایے
جھولے ہم جھولو مے
آنکھ مچولی کھیلیں ملکے
رنگ بھرے پھولوں مے
کبھی تو آگے کبھی میں پیچھے
کبھی تو مجھے پکڑے
کبھی میں تجھے پاکڑو
میرا دلدار تو ہیاروں کا یار تو ہیں
میرا دلدار تو ہیں
یاروں کا یار تو ہیں
دنیا سے سبسے بڑا
تو ہیں وفادر
ٹوٹے نا بھائی ٹوٹے
نا تیرا میرا پیار
تو بن جائے میرا گھوڑا
اور میں کرو سواری
تو بن جائے میرا گھوڑا
اور میں کرو سواری
دیکھیں دلی دیکھیں
بمبئی دیکھیں دنیا ساری
ٹھنڈی ہواؤں مے کلی گھٹاؤ مے
اڑتے پھرے ہم تارو کے گا مے
چندا سے باتیں کرے
تارو سے جھولی بھرے
چندا سے باتیں کرے
تارو سے جھولی بھرے
دیکھے ڈانگ رہ جائے سنسار
تو ہیں میرا یار
اور میں ہو تیرا یار
ٹوٹے نا بھائی ٹوٹے
نا تیرا میرا پیار
تو ہیں میرا یار
اور میں ہو تیرا یار
ٹوٹے نا بھائی ٹوٹے
نا تیرا میرا پیار۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.