تو ہی رے، تو ہی رے تیرہ بنا میں کیسے جیں
آجا رے آجا رے یو ہی تڑپا نا تو مجھکو
جان رے جان رے ان سانسوں میں بس جا تو
چاند رے چاند رے آجا دل کی زمین پے تو
چاہت ہیں اگر آکے مجھسے مل جا تو
یا پھر ایسا کر دھرتی سے ملا دے مجھکو
تو ہی رے تو ہی رے تیرہ بنا میں کیسے جیں
آجا رے آجا رے یو ہی تڑپا نا تو مجھکو
ان سانسوں کا دیکھو تم
پاگلپن کے آئے نہیں انہے چین
مجھسے یہ بولی میں رہو میں
تیری اپنے بچھا دوں یہ نین
ان اونچے پہڑو سے جان دے دونگا
میں گر تم نا آئی کہی
تم ادھر جان امید میری جو توڑو
ادھر یہ جہاں چھوڑو میں
موت اور زندگی تیرہ ہاتھو میں دے دیا رے
آئی رے آئی رے لے میں آئی ہو تیرہ لیے
توڑا رے توڑا رے ہر بندھن کو پیار کے لیے
جان رے جان رے آجا تجھمیں سما جو میں
دل رے دل رے تیری سانسوں مے بس جو میں
چاہت ہیں اگر آکے مجھسے مل جا تو
یا پھر ایسا کر دھرتی سے ملا دے مجھکو
تو ہی رے تو ہی رے تیرہ بنا میں کیسے جیں
آجا رے آجا رے یو ہی تڑپا نا تو مجھکو
سو بار بلایے میں سو
بار آؤ ایک بار جو دل دیا
ایک آنکھ روئی توہ دوجی بولو
سوئیگی کیسے بھلا
ان پیار کی رہو میں پتھر ہیں
کتنے ان سبکو ہی پر کیا
ایک ندی ہو میں چاہت بھاری
آج ملنے ساگر کو آئی یہا
سجنا سجنا آج آنسو بھی میٹھے لگے
تو ہی رے تو ہی رے تیرہ بنا میں کیسے جیں
آجا رے آجا رے یو ہی تڑپا نا تو مجھکو
جان رے جان رے ان سانسوں میں بس جا تو
چاند رے چاند رے آجا دل کی زمین پے تو
پل پل پل پل وقت توہ بیتا جائے رے
ذرا بول ذرا بول وقت سے کے وہ تم جائے رے
آئی رے آئی رے لے میں آئی ہو تیرہ لیے
جان رے جان رے آجا تجھمیں سما جو میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.