Tu Jaldi Bata De Lyrics in Urdu تو جلدی بتا دے


Tu Jaldi Bata De lyrics in Urdu


بوریں نینا لک چھپ رہنا
جو بھی کہنا چپ چپ کہنا
بوریں نینا لک چھپ رہنا
جو بھی کہنا چپ چپ کہنا

تو جلدی بتا دے تیرہ دل میں کیا ہیں
تو جلدی بتا۔۔دے تیرہ دل میں کیا ہیں۔۔
دل میں میرے تو چاہت کی بالا ہیں
دل میں میرے تو چاہت کی بالا ہیں

بوریں نینا لک چھپ رہنا
جو بھی کہنا چپ چپ کہنا
بوریں نینا لک چھپ رہنا
جو بھی کہنا چپ چپ کہنا

صدیوں سے تیرا میرا واسطہ ہیں
لگے ایسے کی دونوں ایک راستہ ہیں
صدیوں سے تیرا میرا واسطہ ہیں
لگے ایسے کی دونوں ایک راستہ ہیں
نا کل کا پتا تھا نا اب کا پتا ہیں
نا کل کا پتا تھا نا اب کا پتا ہیں
یوہی ساتھ چلے ہم روب سے دعا ہیں
یوہی ساتھ چلے ہم روب سے دعا ہیں
دل میں میرے تو چاہت کی بالا ہیں
دل میں میرے تو چاہت کی بالا ہیں

بوریں نینا لک چھپ رہناجو بھی کہنا چپ چپ کہنا
بوریں نینا لک چھپ رہنا
جو بھی کہنا چپ چپ کہنا

لگے ایسا کی ہر یگ پل اب تو نیا ہیں
سانسوں کی گرمی میں ٹھنڈی ہوا ہیں
لگے ایسا کی ہر یگ پل اب تو نیا ہیں
سانسوں کی گرمی میں ٹھنڈی ہوا ہیں
دیا بنا جلایے خود ہی جلنے لگا ہیں
دیا بنا جلایے خود جلنے لگا ہیں

اب لگتا نہیں کی کوئی فاصلہ نہیں ہیں
اب لگتا نہیں کی کوئی فاصلہ نہیں ہیں
دل تیزی سے کیوں دھڑکنے لگا ہیں
دل تیزی سے کیوں دھڑکنے لگا ہیں
تو جلدی بتا دے تیرہ دل میں کیا ہیں
تو جلدی بتا دے تیرہ دل میں کیا ہیں
دل میں میرے تو چاہت کی بالا ہیں
دل میں میرے تو چاہت کی بالا ہیں

بوریں نینا لک چھپ رہنا
جو بھی کہنا چپ چپ کہنا
بوریں نینا لک چھپ رہنا
جو بھی کہنا چپ چپ کہنا
بوریں نینا لک چھپ رہنا
جو بھی کہنا چپ چپ کہنا۔



Also check out Tu Jaldi Bata De lyrics in Hindi and English

Tu Jaldi Bata De Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW