تو میرا آسمان
سا لگے کیوں
اڑا اڑا سا پھروں
ان ہواؤں مے کیوں
اوہ تو میرا راستہ
سا لگے کیوں
جدا جدا سا پھروں
تیری راہوں مے کیوں
سوندھی ہیں دھنی ہیں
بارش کا پانی ہیں
خواہش پرانی ہیں تو ہی تو
جھنی ہیں بھینی ہیں
چائے مے چینی ہیں
پیالہ مے پینی ہیں تو ہی تو
میٹھی بھی لگے
تھوڑی کھاری لگے
چتکھاری زارا
پر پیاری لگے
تو میرا آسمانسا لگے کیوں
اڑا اڑا سا پھروں
ان ہواؤں مے کیوں
تیرا ارادہ کرتا ہوں
دن رات تہپے مارتا ہوں
دل میرا تیرا آدھا ہیں
سمپل سا وعدہ کرتا ہوں
تیرا انتظار ہیں
دل تار تار ہیں
آجا کہدے زارا کی
پیار پیار پیار ہیں
تو میرا آسمان سا لگے
کیوں اڑا اڑا سا پھروں
ان ہواؤں مے کیوں
اوہ تو میرا راستہ
سا لگے کیوں
جدا جدا سا پھروں
تیری راہوں مے کیوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.