عشق میں لوٹ گیا وہ کھجانا ہوں
میں ایک بیتا ہوا جمانا ہوں
میرے درد پے رویے خوشیا
میں گمنم ایک فسانہ ہوں
ایک فسانہ ہوں
جان کو میری چھین لیا ہیں
درد یہ کیسا دل کو دیا ہیں
جان کو میری چھین لیا ہیں
درد یہ کیسا دل کو دیا ہیں
یا توہ مجھکو پاس بلا لے
یا دنیا کو آگ لگا دے
میں توہ نا منگو کسی در پے
تو بلا لے بلا لے
بلا لے بلا لے
میرے محبوب سے تو ملا دے
تو بلا لے بلا لے
بلا لے رے ربا
میرے محبوب سے تو ملا دے
جینا بس میں نہیں
مرنا بس میں نہیں
زندگی ہیں یہ کیسی پہلی
میں ہوں تنہا یہا
میں تڑپتا یہا
وہ تڑپتی واہا پر اکیلی
جاگ کے بندھن توڑ کے آؤ
اس دنیا کو چھوڑ کے آؤ
میں توہ نا منگو کسی در پے
تو بلا لے بلا لے
بلا لے بلا لیمیرے محبوب سے تو ملا دے
تو بلا لے بلا لے
بلا لے رے ربا
میرے محبوب سے تو ملا دے
پہلے دل کو بنایا
پیار اسمے بسایا
پھر مکدر مے لکھ دی جدائی
کیسے شکوہ کرے
کیا شکایت کرے
تیری کیسے کرے ہم برائی
جیون میں رنگ بھرنے والے
سیپ میں موتی رکھنیوالے
میں توہ نا منگو کسی در پے
تو بلا لے بلا لے
بلا لے بلا لے
میرے محبوب سے تو ملا دے
تو بلا لے بلا لے
بلا لے رے ربا
میرے محبوب سے تو ملا دے
جان کو میری چھین لیا ہیں
درد یہ کیسا دل کو دیا ہیں
یا توہ مجھکو پاس بلا لے
یا دنیا کو آگ لگا دے
میں توہ نا منگو کسی در پے
تو بلا لے بلا لے بلا لے بلا لے
میرے محبوب سے تو ملا دے
تو بلا لے بلا لے
بلا لے رے ربا
میرے محبوب سے تو ملا دے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.