میںنے خوابوں میں تمہارا نور دیکھا ہیں
دل نے بھی تمکو کہیں توہ ضرور دیکھا ہیں
میں روز تیرا چہرا سنیہرا
آنکھوں میں لیکے جگا
کیا جانتا تھا، تو بھی تھا میرا
اب جو ملا توہ لگا
دیر سے ہی صحیح مگر تو ملا
ملا توہ ہیں نا
دھیرے دھیرے صحیح مگر فاصلہ
مٹا توہ ہیں نا
دیر سے ہی صحیح مگر تو ملا
ملا تو ہینا
دھیرے دھیرے صحیح مگر فاصلہ
مٹا توہ ہیں نا
تجھسے کسی بھی بہانے
میں روز ملتا رہوں
کھدکو بھی میں جان لونگا
جو میں تجھے جان لوں
تو جو دکھایے، دیکھیں نگاہیں
تو جو سنایے، سنوں
سانسوں کی ہیں کسی ضرورت
تیرہ بھروسے جیوں
دیر سے ہی صحیح مگر تو ململا تو ہینا
دھیرے دھیرے صحیح مگر فاصلہ
مٹا توہ ہینا
دیر سے ہی صحیح مگر تو ملا
ملا تو ہیں نا
دھیرے دھیرے صحیح مگر فاصلہ
مٹا توہ ہینا
رہنے لگا آج کل ہوں
میں پاس اتنا تیرہ
ساری تیری آتی جاتی
میں جن سکوں دھڑکنے
آنکھوں میں تیری راتیں ختم ہو
باہوں میں ہو ہر صبح
پھر بھی نا اپنی باتیں ختم ہو
چلتا رہے سلسلا
دیر سے ہی صحیح مگر تو ملا
ملا تو ہینا
دھیرے دھیرے صحیح مگر فاصلہ
مٹا توہ ہینا
دیر سے ہی صحیح مگر تو ملا
ملا تو ہینا
دھیرے دھیرے صحیح مگر فاصلہ
مٹا توہ ہینا
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.