تم سلامت توہ سلامت میرے دونوں جہاں
میں نا جانو تو ہیں کہاں
تو سکون ہیں، تو یقین ہیں، تو ہیں میٹھی زبان
میں نا جانو تو ہیں کہاں
تیرہ آگے جھکا، روکے سے نا رکا
تو ہیں میرا، تیرا میں ہو چکا
ایسے کیوں ہیں چھپا، دل نا میرا دکھا
تو ہیں میرا، تیرا میں ہو چکا
او او او او ہو ہو ہو
میں ہوں زمین کا، تم آسمان کے
قرض اتارو میں جسم او جان کے
میں ہوں زمین کا، تم آسمان کے
قرض اتارو میں جسم او جان کے
جان تیرہ ہاتھوں میں، لے باتوں باتوں میں
نازک حالاتوں میں ہا میں ہا جی چکا
تیرہ آگے جھکا، روکے سے نا رکا
تو ہیں میرا، تیرا میں ہو چکا
ایسے کیوں ہیں چھپا، دل نا میرا دکھتو ہیں میرا، تیرا میں ہو چکا
او او او او ہو ہو ہو
میں بھی خفا ہوں، تو بھی خفا ہیں
جانے نا کوئی کسکی کھاتہ ہیں
میں ہوں زمین کا، تم آسمان کے
قرض اتارو میں جسم او جان کے
میں تیری راہوں میں، تو میری آہوں میں
یا ہیں نگاہوں میں خاب جیسا چھپا
تیرہ آگے جھکا، روکے سے نا رکا
تو ہیں میرا، تیرا میں ہو چکا
ایسے کیوں ہیں چھپا، دل نا میرا دکھا
تو ہیں میرا، تیرا میں ہو چکا
او او او او ہو ہو ہو
تم سلامت توہ سلامت میرے دونوں جہاں
میں نا جانو تو ہیں کہاں
تو سکون ہیں، تو یقین ہیں، تو ہیں میٹھی زبان
میں نا جانو تو ہیں کہاں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.