او تو سونی کڑی او جادو کی پڑی
او تو بنکے گڈی او دل لے کے اڑی
کٹکے اس آنکھ مچولی میں
تو گریگی میری جھولی میں
اچھی سورت ہیں چیز بری او
او تو سونی کڑی او جادو کی پڑی
او تو بنکے گڈی او دل لے کے اڑی
ہو ہو
ڈانس ڈانس ڈانس تو
دھ بیٹس آف بھاگدا
پمپ پمپ پمپ پمپ اپ دھ بھاگدا
مت سمجھ تو مجھکو بیگانا
تیرا عاشق ہو میں دیوانا
تیرا کجرا ہوں تیرا گجرا ہوں
تیرا جھمکا ہوں تیرا ٹھمکا ہوں
تو برکھا ہیں میں بادل ہوں
ہاں ٹھیک کہا میں پاگل ہوں
تیرا پچھا نہیں میں چھوڑوگا
یہ پھول تو میں ہی توڑوگا
لٹو کی طرح میں گھمگا
تیرہ قدموں کو میں چمگا
کل پرسو میں یا برسو مینلے جاؤگا تجھکو سرسو میں
تیرہ نام سے میرا نام جدا
تیری جان سے میری جان جڑی او
او تو سونی کڑی او جادو کی پڑی
او تو بنکے گڈی او دل لے کے اڑی
میں ہیرو ہو یا جوکر ہوں
کچھ بھی ہوں تیرا نوکر ہوں
تو چلتی ہیں کیو سڑکو پر
آ تجھے بٹھا لو پلکوں پر
دل آنے دے دل جانے دے
ہم دونوں کو مل جانے دے
گر جائیگی دیوار نا بن
تو لڑکی ہیں تلوار نا بن
میںنے تیرا ہاتھ بھی دیکھا ہیں
اسمے میرے پیار کی ریکھا ہیں
کڑیا تے ویکھیا نے بڑیا
پر تنے لگا دی ہاتھکڑیا
میرا چین گیا واپس نا مڑا
میری نیند گئی واپس نا مڑی
او تو سونی کڑی او جادو کی پڑی
او تو بنکے گڈی او دل لے کے اڑی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.