Tu Toh Gaya Re Lyrics in Urdu تو تو گیا رے


Tu Toh Gaya Re lyrics in Urdu


حادثا ہے کوئی
ہونے کو ہونے کو ہونے کو
ہونے کو ہونے کو ہونے کو

رہ جائینگے سارے پیچھے
رونے کو رونے کو رونے کو
رونے کو رونے کو رونے کو

پہلی دفہ نا یہ ہوا
لیکن ہر بار ہے نیا نیا

تو تو گیا



تو تو گیا رے
تو تو گیا رے
تو تو گیا رے
تو تو گیا گیا

ہاں آ لوگوں کا کیا
کیا بھروسہ

کوئی آئے کوئی جائے
کوئی آئے کوئی جائے
کوئی آئے کوئی جائے

ڈر، کاہے کا ڈر
کر نا فکر ساتھ ہے ہم
لے آرام سے تو اپنا آخری دم

تو تو گیا

تو تو گیا رے
تو تو گیا رے
تو تو گیا رے
تو تو گیا گیا

تو تو گیا۔



Also check out Tu Toh Gaya Re lyrics in Hindi and English

Tu Toh Gaya Re Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW