کبھی تو ملےگا راستہ تیرا میرا
رات کی ہے چادر
میں چھپ گیا ہے سویرا
سن وہ فقیرا نیند سے اٹھا دے
مجھے پھر سے تو
جوگیا وہ پیرا حسنہ سیکھا دے
مجھے پھر سے تو
ہر خوشی میں ہے
آنسوں میں بھی
دور کب تو گیا ہے
میرے دل کو پتا ہے
تو یہیں ہے یہاں ہے
میرے دل کو پتا ہے
تو یہیں ہے یہاں ہے
میرے دل کو پتا ہے
تو یہیں ہے یہاں ہے
میرے دل کو پتا ہے
تو یہیں ہے یہاں ہے
تیرا مجھکو رلا کے پھر سے
مجھے ہسانا تو یاد ہے
خود ہی تونے ستایا خود ہی
تیرا منانا بھی یاد ہے
وہ ہسی تیری زندگی میری
تو چرا لے گیا ہے
میرے دل کو پتا ہے
تو یہیں ہے یہاں ہے
میرے دل کو پتا ہے
تو یہیں ہے یہاں ہے
میرے دل کو پتا ہے
تو یہیں ہے یہاں ہے
میرے دل کو پتا ہے
تو یہیں ہے یہاں ہے
اوہ سنگ تیرے جو گزارے لمحیں
وہ دن وہ راتا نا تھوڑیاں
نال تیرے تھی دیکھنی
اید اور دیوالی تے لاہڑیاں
لے لوں تیری میں ہر بلا دل میں
اور مانگا بھی کیا ہے
میرے دل کو پتا ہے
تو یہیں ہے یہاں ہے
میرے دل کو پتا ہے
تو یہیں ہے یہاں ہے
میرے دل کو پتا ہے
تو یہیں ہے یہاں ہے
میرے دل کو پتا ہے
تو یہیں ہے یہاں ہے
کبھی تو ملےگا راستہ تیرا میرا
رات کی ہے چادر
میں چھپ گیا ہے سویرا
سن وہ فقیرا نیند سے اٹھا دے
مجھے پھر سے تو
جوگیا وہ پیرا حسنہ سیکھا دے
مجھے پھر سے تو
بس بتا دے تو چھوڑ کے مجھکو
کون سے گھر گیا ہے
میرے دل کو پتا ہے
تو یہیں ہے یہاں ہے
میرے دل کو پتا ہے
تو یہیں ہے یہاں ہے
میرے دل کو پتا ہے
تو یہیں ہے یہاں ہے
میرے دل کو پتا ہے
تو یہیں ہے یہاں ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.