دیکھیں تجھے دیکھتے ہی رہے
کہتا ہے دل یہ میرا
تیرے سوا کچھ نا بھایے ہمیں
کریں تو کریں کیا بتا
کریں تو کریں کیا بتا
تجھے دیکھیں میری آنکھیں
اسمیں کیا میری خطا ہے
ہال کیا ہے میرے دل کا
یہ تو بس مجھکو پتا ہے
تجھے دیکھیں میری آنکھیں
اسمیں کیا میری خطا ہے
ہال کیا ہے میرے دل کا
یہ تو بس مجھکو پتا ہے
پہلی پہلی والی
ملاقات الگ ہے
پہلے پہلے پیار کی
ہر بات الگ ہے
پہلی پہلی والی
ملاقات الگ ہے
پہلے پہلے پیار کی
ہر بات الگ ہے
بن کہے بھی کہہ دے
جو لب نا کہہ سکے
آنکھوں کے کہنے کا
اندازہ الگ ہے
آنکھوں کے کہنے کا
اندازہ الگ ہے
چاہتے ہے تجھے کتنا
یہ تجھے کیسے بتاییں
ہال کیا ہے میرے دل کا
یہ تو بس مجھکو پتا ہے
تجھے دیکھے میری آنکھے
اسمیں کیا میری خطا ہے
ہال کیا ہے میرے دل کا
یہ تو بس مجھکو پتا ہے
یہ تو بس مجھکو پتا ہے
یہ تو بس مجھکو پتا ہے
یہ تو بس مجھکو پتا ہے
یہ تو بس مجھکو پتا ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.