ٹکڑا ٹکڑا دن بیتا اور
ریشہ ریشہ رات ہوئی
کیسی خوشی ہے اس دل میں
جو گم سے لپٹی جاتی ہے
پلکوں کے نچے ایک بدلی
اشقوں میں سمٹی جاتی ہے
اشقوں میں سمٹی جاتی ہے
ٹکڑا ٹکڑا دن بیتا اور
ریشہ ریشہ رات ہوئی
ٹکڑا ٹکڑا
ریشہ ریشہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.