تلسی کواری بنی ہیں دلہن
دولہا سالی گرام سکھیوں دو تالی
دو دو دو او بہنو دو تالی
ارے نیل نیل نبھ کے منڈپ کے نیچے
دھرتی پے ہیں دھم دھام
سکھیوں دو تالی
تلسی کواری بنی ہیں دلہن
دولہا سالی گرام سکھیوں دو تالی
دو دو دو او بہنو دو تالی
پربھو کی پیاری یہ تلسی گوری
ہر دلہن سے ہیں نیاری
ہر دلہن سے ہیں نیاری
ہر سال ہوتا ہیں اسکا لگن پر
رہتی سدا کواری
جہا جہا جس گھر ہیں تلسی
جہا جہا جس گھر ہیں تلسی
اس گھر مے ہیں چاروں دھامسکھیوں دو تالی
تلسی کواری بنی ہیں دلہن
دولہا سالی گرام سکھیوں دو تالی
دو دو دو او بہنو دو تالی
یہ تلسی ہیں اتنی ہی پون
جتنی ہیں ندیوں مے گنگا
جتنی ہیں ندیوں مے گنگا
پریم اور بھکتی کا دیکھو ملان اب
لوگوں یہ رنگ برنگا
ارے جگ جگ تک جگمگلتی رہے
ارے جگ جگ تک جگمگلتی رہے
جوڑی یہ للیت لالم
سکھیوں دو تالی
تلسی کواری بنی ہیں دلہن
دولہا سالی گرام سکھیوں دو تالی
دو دو دو او بہنو دو تالی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.