تم آج میرے سنگ ہنس لو
تم آج میرے سنگ گا لو
تم آج میرے سنگ ہنس لو
تم آج میرے سنگ گا لو
اور ہنستے گاتے اس جیون
کی الجھی راہ سنواروں
تم آج میرے سنگ ہنس لو
تم آج میرے سنگ گا لو
اور ہنستے گاتے اس جیون
کی الجھی راہ سنواروں
تم آج میرے سنگ ہنس لو
تم آج میرے سنگ گا لو
شام کا سورج بندیا
بن کر ساگر میں کھو جائے
شام کا سورج بندیا
بن کر ساگر میں کھو جائے
صبح سویرے وہ ہی
سورج آشا لیکر آئے
صبح سویرے وہ ہی
سورج آشا لیکر آئے
نئی امنگیں نئی ترنگیں
آس کی جیوت جلایے رے
آس کی جیوت جلایے
تم آج میرے سنگ ہنس لوٹم آج میرے سنگ گا لو
تم آج میرے سنگ ہنس لو
تم آج میرے سنگ گا لو
اور ہنستے گاتے اس جیون
کی الجھی راہ سنواروں
تم آج میرے سنگ ہنس لو
تم آج میرے سنگ گا لو
دکھ میں جو گایے ملہاریں
وہ انسان کہلائے
دکھ میں جو گایے ملہاریں
وہ انسان کہلائے
جیسے بنسی کے سینے میں
چھید ہیں پھر بھی گایے
جیسے بنسی کے سینے میں
چھید ہیں پھر بھی گایے
گاتے گاتے رویے میورا
پھر بھی ناچ دکھایے رے
پھر بھی ناچ دکھایے
تم آج میرے سنگ ہنس لو
تم آج میرے سنگ گا لو
اور ہنستے گاتے اس جیون
کی الجھی راہ سنواروں
تم آج میرے سنگ ہنس لو
تم آج میرے سنگ گا لو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.